☽ 1 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کتاب: عورتوں کے ساتھ معاشرت (یعنی مل جل کر زندگی گزارنے) کے احکام و مسائل
سنن نسائی
ہوم← کتب← سنن نسائی← کتاب: عورتوں کے ساتھ معاشرت (یعنی مل جل کر زندگی گزارنے) کے احکام و مسائل
# باب احادیث دیکھیں
1
باب: عورتوں سے پیار و محبت کا بیان۔
بَابُ : حُبِّ النِّسَاءِ
3391 – 3393
2
باب: شوہر کا میلان کسی ایک بیوی کی طرف زیادہ ہونے کا بیان۔
بَابُ : مَيْلِ الرَّجُلِ إِلَى بَعْضِ نِسَائِهِ دُونَ بَعْضِ
3394 – 3395
3
باب: ایک کے مقابلے دوسری بیوی سے زیادہ محبت ہونے کا بیان۔
بَابُ : حُبِّ الرَّجُلِ بَعْضَ نِسَائِهِ أَكْثَرَ مِنْ بَعْضٍ
3396 – 3406
4
باب: غیرت کا بیان۔
بَابُ : الْغَيْرَةِ
3407 – 3417