☽ 7 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن نسائی

حدیث نمبر: 5108
کتب← سنن نسائی← ابواب← باب← حدیث نمبر 5108
حدیث نمبر: 5108 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
قُتَيْبَةُ ، خَلَفٌ يَعْنِي ابْنَ خَلِيفَةَ ، عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، الشَّعْبِيِّ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَلَفٌ يَعْنِي ابْنَ خَلِيفَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آكِلَ الرِّبَا وَمُوكِلَهُ، وَشَاهِدَهُ وَكَاتِبَهُ، وَالْوَاشِمَةَ، وَالْمُوتَشِمَةَ، وَنَهَى عَنِ النَّوْحِ" , وَلَمْ يَقُلْ لَعَنَ صَاحِبَ.
اردو ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
شعبی کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سود کھانے اور کھلانے والے، سود کی گواہی دینے والے، سود کا حساب لکھنے والے پر، اور گودنے والی اور گودوانے والی عورت پر لعنت فرمائی ہے، اور نوحہ سے منع فرمایا، (اس روایت میں حلالہ کرنے والے اور صدقہ کو روکنے والے پر) لعنت کا ذکر نہیں کیا۔ [سنن نسائي/كتاب الزينة من السنن/حدیث: 5108]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر حدیث رقم: 5106 (صحیح) (یہ روایت بھی مرسل ہے، لیکن سابقہ شواہد سے تقویت پاکر صحیح لغیرہ ہے)»
قال الشيخ الألباني
صحيح لغيره
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
الحكم: صحيح لغيره
پچھلی حدیث → (5107) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5109)