☽ 6 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن نسائی

حدیث نمبر: 1634
کتب← سنن نسائی← ابواب← باب← حدیث نمبر 1634
حدیث نمبر: 1634 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَبَّانُ ، حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، ثَابِتٌ ، وَسُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ ، أَنَسٍ
أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ، قال: حَدَّثَنَا حَبَّانُ، قال: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، قال: أَنْبَأَنَا ثَابِتٌ , وَسُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ , عَنْ أَنَسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَرَرْتُ عَلَى قَبْرِ مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَام وَهُوَ يُصَلِّي فِي قَبْرِهِ".
اردو ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
حماد بن سلمہ کہتے ہیں ہمیں ثابت اور سلیمان تیمی نے خبر دی ہے وہ دونوں انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میں موسیٰ علیہ السلام کی قبر پر سے گزرا اور وہ اپنی قبر میں نماز پڑھ رہے تھے“۔ [سنن نسائي/كتاب قيام الليل وتطوع النهار/حدیث: 1634]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر حدیث رقم: 1633 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
حسن
الحكم: صحيح
پچھلی حدیث → (1633) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1635)