بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابن ماجہ

حدیث نمبر: 391 — باب: وضو میں کسی سے مدد لینے کا بیان جو اس پر پانی ڈالے۔
کتب سنن ابن ماجہ کتاب: طہارت اور اس کے احکام و مسائل باب: وضو میں کسی سے مدد لینے کا بیان جو اس پر پانی ڈالے۔ حدیث 391
بِشْرُ بْنُ آدَمَ ، زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، الْوَلِيدُ بْنُ عُقْبَةَ ، حُذَيْفَةُ بْنُ أَبِي حُذَيْفَةَ الْأَزْدِيُّ ، صَفْوَانَ بْنِ عَسَّالٍ
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ آدَمَ ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، حَدَّثَنِي الْوَلِيدُ بْنُ عُقْبَةَ ، حَدَّثَنِي حُذَيْفَةُ بْنُ أَبِي حُذَيْفَةَ الْأَزْدِيُّ ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَسَّالٍ ، قَالَ:" صَبَبْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَاءَ فِي السَّفَرِ، وَالْحَضَرِ فِي الْوُضُوءِ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
صفوان بن عسال رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو سفر و حضر میں کئی بار وضو کرایا ۱؎۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها/حدیث: 391]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 4956، ومصباح الزجاجة: 161) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (اس حدیث کی سند میں ولید بن عقبہ مجہول راوی ہیں)
وضاحت
۱؎: وضو کرانے کا مطلب یہ ہے کہ وہ پانی ڈالتے اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم وضو کرتے۔
قال الشيخ الألباني
ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
الوليد بن عقبة: مجهول (تقريب: 7444)
وشيخه حذيفة بن أبي حذيفة: مجهول الحال
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 392
الحكم: ضعيف
← پچھلی حدیث (390) باب پر واپس اگلی حدیث (392) →