بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
من كتاب الجهاد
کتاب جہاد کے بارے میں
Sunan Darimi
Home کتب سنن دارمی کتاب جہاد کے بارے میں
# باب احادیث دیکھیں
1
اللہ کے راستے میں جہاد سب سے بہتر عمل ہے
باب الْجِهَادِ في سَبِيلِ اللَّهِ أَفْضَلُ الأَعْمَالِ:
2427
2
جہاد کی فضیلت کا بیان
باب فَضْلِ الْجِهَادِ:
2428
3
کون سا جہاد سب سے افضل ہے؟
باب أَيُّ الْجِهَادِ أَفْضَلُ:
2429
4
سب سے اچھا عمل کون سا ہے؟
باب أَيُّ الأَعْمَالِ أَفْضَلُ:
2430
5
جو شخص تھوڑی دیر کے لئے اللہ کی راہ میں جہاد کرے اس کا بیان
باب مَنْ قَاتَلَ في سَبِيلِ اللَّهِ فُوَاقَ نَاقَةٍ:
2431
6
سب سے افضل وہ آدمی ہے جو اللہ کے راستے میں گھوڑے کی لگام تھامے رہے
باب أَفَضْلُ النَّاسِ رَجُلٌ مُمْسِكٌ بِرَأْسِ فَرَسِهِ:
2432
7
اللہ کے راستے میں جہاد کرنے والے کا مقام و مرتبہ
باب فَضْلِ مَقَامِ الرَّجُلِ في سَبِيلِ اللَّهِ:
2433
8
اللہ کے راستے میں غبار کی فضیلت کا بیان
باب فَضْلِ الْغُبَارِ في سَبِيلِ اللَّهِ:
2434
9
اللہ کے راستے میں صبح یا شام کی فضیلت کا بیان
باب الْغَدْوَةِ وَالرَّوْحَةِ في سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ:
2435
10
جو شخص اللہ عزوجل کے راستے میں ایک دن روزہ رکھے اس کی فضیلت
باب مَنْ صَامَ يَوْماً في سَبِيلِ اللَّهِ:
2436
11
اللہ کی راہ میں جاگنے والے پہرہ دار کی فضیلت کا بیان
باب في الذي يَسْهَرُ في سَبِيلِ اللَّهِ حَارِساً:
2437 – 2438
12
اللہ کے راستے میں خرچ کرنے کی فضیلت کا بیان
باب في فَضْلِ النَّفَقَةِ في سَبِيلِ اللَّهِ:
2439
13
اللہ تعالیٰ کے راستے میں اپنے مال سے ایک جوڑا خرچ کرنے کی فضیلت
باب مَنْ أَنْفَقَ زَوْجَيْنِ مِنْ مَالِهِ في سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ:
2440
14
تیر اندازی کی فضیلت اور اس کا حکم
باب في فَضْلِ الرَّمْيِ وَالأَمْرِ بِهِ:
2441 – 2442
15
اللہ کے راستے میں زخم کھانے کی فضلیت کا بیان
باب مَنْ جُرِحَ في سَبِيلِ اللَّهِ جُرْحاً:
2443
16
جو شخص اللہ تعالیٰ سے شہادت کا طلب گار ہو اس کا بیان
باب فِيمَنْ سَأَلَ اللَّهَ الشَّهَادَةَ:
2444
17
شہید کی فضیلت کا بیان
باب في فَضْلِ الشَّهِيدِ:
2445
18
شہید دوبارہ دنیا میں لوٹنے کی تمنا کرے گا
باب مَا يَتَمَنَّى الشَّهِيدُ مِنَ الرَّجْعَةِ إِلَى الدُّنْيَا:
2446
19
شہیدوں کی ارواح کا بیان
باب اَرواح الشہداء
2447
20
فی سبیل اللہ قتل ہونے والوں کی کیفیت کا بیان
باب في صِفَةِ الْقَتْلَى في سَبِيلِ اللَّهِ:
2448
21
جو شخص اجر کی نیت اور صبر کے ساتھ اللہ کے راستے میں جہاد کرے اس کی فضیلت کا بیان
باب فِيمَنْ قَاتَلَ في سَبِيلِ اللَّهِ صَابِراً مُحْتَسِباً:
2449
22
کون شہیدوں میں شمار ہو گا؟
باب مَا يُعَدُّ مِنَ الشُّهَدَاءِ:
2450 – 2451
23
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ نے غزوات میں جو مشقتیں برداشت کیں اس کا بیان
باب مَا أَصَابَ أَصْحَابَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ في مَغَازِيهِمْ مِنَ الشِّدَّةِ:
2452
24
کوئی آدمی غزوہ کرے لیکن نیت میں کھوٹ ہو
باب مَنْ غَزَا يَنْوِي شَيْئاً فَلَهُ مَا نَوَى:
2453
25
جہاد دو طرح کا ہوتا ہے
باب في صِفَةِ: «الْغَزْوُ غَزْوَانِ»:
2454
26
جو شخص بنا جہاد کئے ہوئے فوت ہو جائے اس کا بیان
باب فِيمَنْ مَاتَ وَلَمْ يَغْزُ:
2455
27
جو شخص مجاہد کو تیاری کرائے اس کی فضیلت کا بیان
باب في فَضْلِ مَنْ جَهَّزَ غَازِياً:
2456
28
جہاد سے عذر کے سبب پیچھے رہ جانے کا بیان
باب الْعُذْرِ في التَّخَلُّفِ عَنِ الْجِهَادِ:
2457
29
سمندر کے غازیوں کی فضیلت کا بیان
باب في فَضْلِ غُزَاةِ الْبَحْرِ:
2458
30
خواتین کا مردوں کے ساتھ جہاد کرنے کا بیان
باب في النِّسَاءِ يَغْزُونَ مَعَ الرِّجَالِ:
2459
31
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی بعض بیویوں کے ساتھ جہاد کے لئے نکلنے کا بیان
باب في خُرُوجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَ بَعْضِ نِسَائِهِ في الْغَزْوِ:
2460
32
جو شخص ایک دن یا ایک رات پہرہ دے اس کی فضیلت
باب فَضْلِ مَنْ رَابَطَ يَوْماً وَلَيْلَةً:
2461
33
جو شخص پہرے داری کرتے ہوئے مر جائے اس کی فضیلت
باب في فَضْلِ مَنْ مَاتَ مُرَابِطاً:
2462
34
جہاد میں گھوڑے کی فضیلت کا بیان
باب فَضْلِ الْخَيْلِ في سَبِيلِ اللَّهِ:
2463 – 2464
35
کون سا گھوڑا پسندیدہ اور کون سا نا پسندیدہ ہوتا ہے
باب مَا يُسْتَحَبُّ مِنَ الْخَيْلِ وَمَا يُكْرَهُ:
2465
36
گھوڑ دوڑ کا بیان
باب في السَّبْقِ:
2466
37
گھوڑے پر شرط لگانے کا بیان
باب في رِهَانِ الْخَيْلِ:
2467
38
مشرکین کے ساتھ زبان اور ہاتھ سے جہاد کرنے کا بیان
باب في جِهَادِ الْمُشْرِكِينَ بِاللِّسَانِ وَالْيَدِ:
2468
39
اس امت کا ایک گروہ ہر زمانے میں حق پر رہ کر جہاد کرے گا
باب لاَ تَزَالُ طَائِفَةٌ مِنْ هَذِهِ الأُمَّةِ يُقَاتِلُونَ عَلَى الْحَقِّ:
2469 – 2470
40
خوارج سے لڑائی کا بیان
باب في قِتَالِ الْخَوَارِجِ:
2471