بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 872 — کنواری لڑکی کا بیان جس کا خون جاری رہے
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل کنواری لڑکی کا بیان جس کا خون جاری رہے حدیث 872
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: قَالَ سُفْيَانُ: "إِذَا كَانَتْ الْمَرْأَةُ أَوَّلَ مَا تَحِيضُ تَجْلِسُ فِي الْحَيْضِ مِنْ نَحْوِ نِسَائِهَا"، سُئِلَ عَبْد اللَّهِ عَنْ هَذَا، فَقَالَ:"هُوَ أَشْبَهُ الْأَشْيَاءِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سفیان نے کہا: جب عورت کو پہلی بار حیض آئے تو وہ اپنے ہم مثل عورتوں کی طرح حائضہ شمار ہو گی، امام دارمی رحمہ اللہ سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا: یہی قرینِ قیاس ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 872]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 876] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف عبدالرزاق 1203]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (871) باب پر واپس اگلی حدیث (873) →