بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 646 — علمی گفتگو کرنے کا بیان
کتب سنن دارمی مقدمہ علمی گفتگو کرنے کا بیان حدیث 646
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، أَبُو أُسَامَةَ ، الْأَعْمَشِ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "آفَةُ الْعِلْمِ النِّسْيَانُ، وَإِضَاعَتُهُ أَنْ تُحَدِّثَ بِهِ غَيْرَ أَهْلِهِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
اعمش سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: علم کی آفت نسیان ہے، اور اس کا ضیاع یہ ہے کہ تم نااہل کو اس کی تعلیم دو۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 646]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده معضل، [مكتبه الشامله نمبر: 648] »
اس حدیث کی سند سے دو راوی ساقط ہیں، لہٰذا یہ روایت معضل، ضعیف ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 6190] ، [جامع بيان العلم 690] ، [المحدث الفاصل 793]
الحكم: إسناده معضل
← پچھلی حدیث (645) باب پر واپس اگلی حدیث (647) →