بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 634 — علمی گفتگو کرنے کا بیان
کتب سنن دارمی مقدمہ علمی گفتگو کرنے کا بیان حدیث 634
أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيل، قَالَ: سَمِعْتُ شَرِيكًا ذَكَرَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، وَمُجَاهِدٍ، قَالَ: عَنْ اثْنَيْنِ مِنْهُمْ "لَا بَأْسَ بِالسَّمَرِ فِي الْفِقْهِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
مالک بن اسماعیل نے خبر دی کہ میں نے شریک کو کہتے سنا، انہوں نے لیث کے طریق سے کہا، عطاء و طاؤوس و مجاہد میں سے دو نے کہا: فقہی امور میں رات جاگنے میں کوئی حرج نہیں۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 634]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف لضعف ليث وهو: ابن أبي سليم، [مكتبه الشامله نمبر: 636] »
لیث بن ابی سلیم کی وجہ سے یہ روایت ضعیف ہے۔
الحكم: إسناده ضعيف لضعف ليث وهو: ابن أبي سليم
← پچھلی حدیث (633) باب پر واپس اگلی حدیث (635) →