بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 630 — علمی گفتگو کرنے کا بیان
کتب سنن دارمی مقدمہ علمی گفتگو کرنے کا بیان حدیث 630
أَخْبَرَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، عَنْ هُشَيْمٍ، أَخْبَرَنَا يُونُسُ، قَالَ: "كُنَّا نَأْتِي الْحَسَنَ، فَإِذَا خَرَجْنَا مِنْ عِنْدِهِ، تَذَاكَرْنَا بَيْنَنَا".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
ہشیم نے کہا: یونس بن عبید نے خبر دی کہ ہم حسن رحمہ اللہ کے پاس جاتے تھے اور جب ان کے پاس سے لوٹتے تو آپس میں مذاکرہ کرتے تھے۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 630]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 632] »
اس روایت کی سند صحیح ہے، لیکن کہیں اور یہ روایت نہیں مل سکی۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (629) باب پر واپس اگلی حدیث (631) →