بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 557 — جس نے شہرت اور خاص پہچان کو ناپسند کیا اس کا بیان
کتب سنن دارمی مقدمہ جس نے شہرت اور خاص پہچان کو ناپسند کیا اس کا بیان حدیث 557
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ، قَالَ: قَالَ لِي طَاوُسٌ: "مَا تَعَلَّمْتَ، فَتَعَلَّمْ لِنَفْسِكَ، فَإِنَّ النَّاسَ قَدْ ذَهَبَتْ مِنْهُمْ الْأَمَانَةُ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
لیث بن ابی سلیم سے مروی ہے امام طاؤوس رحمہ اللہ نے مجھ سے کہا: تم نے جو علم سیکھا اسے اپنے لئے سیکھو کیونکہ لوگوں سے امانت اٹھ گئی ہے۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 557]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف لضعف ليث بن أبي سليم، [مكتبه الشامله نمبر: 557] »
لیث کی وجہ سے یہ روایت ضعیف ہے۔ دیکھئے: [المصنف 17086] ، [المحدث الفاصل 704] ، [حلية الأولياء 11/4] ، [جامع بيان العلم وفضله 884-1155]
الحكم: إسناده ضعيف لضعف ليث بن أبي سليم
← پچھلی حدیث (556) باب پر واپس اگلی حدیث (558) →