بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 532 — اچھا یا برا طریقہ رائج کرنے کا بیان
کتب سنن دارمی مقدمہ اچھا یا برا طریقہ رائج کرنے کا بیان حدیث 532
عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ سَعِيدٍ ، شُعَيْبٌ هُوَ ابْنُ إِسْحَاق ، الْأَوْزَاعِيُّ ، حَسَّانُ بْنُ عَطِيَّةَ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ هُوَ ابْنُ إِسْحَاق، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، حَدَّثَنِي حَسَّانُ بْنُ عَطِيَّةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "أَنَا أَعْظَمُكُمْ أَجْرًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ، لِأَنَّ لِي أَجْرِي وَمِثْلَ أَجْرِ مَنْ اتَّبَعَنِي".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
حسان بن عطیہ نے بیان کیا: رسول الله صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن تم سب سے زیادہ میرا اجر ہو گا، ایک تو میرا اپنا اجر دوسرے مجھے میری اتباع کرنے والے کا بھی اجر ملے گا۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 532]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «مرسل وإسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 532] »
یہ مرسل روایت ہے، لیکن سند صحیح ہے۔ «وانفرد به الدارمي» ، لیکن اس کی تائید حدیث «من سن سنة حسنة» سے ہوتی ہے جو اس باب کے شروع میں مذکور ہے۔
الحكم: مرسل وإسناده صحيح
← پچھلی حدیث (531) باب پر واپس اگلی حدیث (533) →