بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 503 — کتابت حدیث کی اجازت کا بیان
کتب سنن دارمی مقدمہ کتابت حدیث کی اجازت کا بیان حدیث 503
عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، يَحْيَى بْنُ إِسْحَاق ، يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، أَبِي قَبِيلٍ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو
أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاق، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قَبِيلٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: بَيْنَمَا نَحْنُ حَوْلَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَكْتُبُ إِذْ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيُّ الْمَدِينَتَيْنِ تُفْتَحُ أَوَّلًا: قُسْطَنْطِينِيَّةُ، أَوْ رُومِيَّةُ؟، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "لَا، بَلْ مَدِينَةُ هِرَقْلَ أَوَّلًا".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
ابوقبیل نے کہا: میں نے سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کو کہتے سنا: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ارد گرد بیٹھے لکھ رہے تھے کہ اچانک رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سوال کیا گیا: سب سے پہلے کون سا شہر فتح ہو گا، قسطنطنیہ یا رومیہ؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جواب دیا: نہیں، پہلے ہرقل کا شہر فتح کیا جائے گا۔ (یعنی رومہ)۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 503]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده قوي، [مكتبه الشامله نمبر: 503] »
اس روایت کی سند قوی ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 329/5] ، [المعجم الكبير 61]
وضاحت
(تشریح احادیث 499 سے 503)
اس سے کتابتِ حدیث ثابت ہوتی ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیشین گوئی بھی صحیح ثابت ہوئی۔
الحكم: إسناده قوي
← پچھلی حدیث (502) باب پر واپس اگلی حدیث (504) →