☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Darimi

Hadith No.: 500
Books← Sunan Darimi← Chapters← Bab← Hadith No. 500
مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ ، سُفْيَانُ ، عَمْرٍو ، وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ ، أَخِيهِ ، أَبَا هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَخِيهِ، سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، يَقُولُ: "لَيْسَ أَحَدٌ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْثَرَ حَدِيثًا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنِّي، إِلَّا مَا كَانَ مِنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، فَإِنَّهُ كَانَ يَكْتُبُ، وَلَا أَكْتُبُ".
Translation: محمد الیاس بن عبدالقادر
وہب بن منبہ نے اپنے بھائی سے روایت کیا کہ انہوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو کہتے سنا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابہ میں سے کوئی ایسا نہیں جس کے پاس آپ کی حدیث مجھ سے زیادہ ہو سوائے سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے کیونکہ وہ لکھ لیا کرتے تھے اور میں لکھتا نہیں تھا۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 500]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 500] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [صحيح البخاري 113] ، [صحيح ابن حبان 7152] وغيرہما۔
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (499) Back to Bab Next Hadith → (501)