بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 418 — علم میں مساوات و برابری کا بیان
کتب سنن دارمی مقدمہ علم میں مساوات و برابری کا بیان حدیث 418
أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ الْحَكَمِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: "كُنَّا نَكْرَهُ كِتَابَةَ الْعِلْمِ حَتَّى أَكْرَهَنَا عَلَيْهِ السُّلْطَانُ فَكَرِهْنَا أَنْ نَمْنَعَهُ أَحَدًا".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام زہری رحمہ اللہ نے فرمایا: ہم علم کو لکھانا ناپسند کرتے تھے، لیکن سلطان نے ہمیں اس پر مجبور کر دیا، اور اب ہم کتابت علم سے کسی کو روکنا ناپسند کرتے ہیں۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 418]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 418] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [جامع بيان العلم 439، 1096] ، [مصنف عبدالرزاق 20486] ، [تقييد العلم للخطيب ص: 107] ، [المعرفة والتاريخ للفسوي633/1]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (417) باب پر واپس اگلی حدیث (419) →