بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 400 — بغیر خلوص وللّٰہیت کے جو علم تلاش کرے اس پر ملامت کا بیان
کتب سنن دارمی مقدمہ بغیر خلوص وللّٰہیت کے جو علم تلاش کرے اس پر ملامت کا بیان حدیث 400
أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ حَسَّانَ، قَالَ: "مَا ازْدَادَ عَبْدٌ بِاللَّهِ عِلْمًا، إِلَّا ازْدَادَ النَّاسُ مِنْهُ قُرْبًا مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ"..
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
حسان نے کہا: جس بندے نے علم الٰہی میں جتنی پیش قدمی کی، اللہ کی رحمت سے لوگ اس سے اتنے ہی زیادہ قریب ہوں گے۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 400]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 401] »
ابوالمغيرة کا نام عبدالقدوس بن الحجاج ہے، اور اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [حلية الأولياء 74/6] و [جامع بيان العلم 1508]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (399) باب پر واپس اگلی حدیث (401) →