بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 396 — بغیر خلوص وللّٰہیت کے جو علم تلاش کرے اس پر ملامت کا بیان
کتب سنن دارمی مقدمہ بغیر خلوص وللّٰہیت کے جو علم تلاش کرے اس پر ملامت کا بیان حدیث 396
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ الْحَسَنِ، قَالَ: "إِنْ كَانَ الرَّجُلُ لَيُصِيبُ الْبَابَ مِنْ الْعِلْمِ فَيَعْمَلُ بِهِ، فَيَكُونُ خَيْرًا لَهُ مِنْ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا، لَوْ كَانَتْ لَهُ فَجَعَلَهَا فِي الْآخِرَةِ"..
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر آدمی کو علم کا باب حاصل ہو اور وہ اس پر عمل کرے تو یہ اس کے لئے دنیا و مافیہا سے بہتر ہے، اگر دنیا اس کے پاس ہو تو اسے آخرت کے لئے رکھ چھوڑے۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 396]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «ثلاثة أحاديث بإسناد واحد وهو إسناد صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 397] »
اس قول کی تخریج آگے آرہی ہے۔ نیز دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 17050] ، [جامع بيان العلم 273، 315]
الحكم: ثلاثة أحاديث بإسناد واحد وهو إسناد صحيح
← پچھلی حدیث (395) باب پر واپس اگلی حدیث (397) →