بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3173 — غلام دو مالکان کا ہو اور ایک اپنا حصہ آزاد کر دے
کتب سنن دارمی وراثت کے مسائل کا بیان غلام دو مالکان کا ہو اور ایک اپنا حصہ آزاد کر دے حدیث 3173
حدیث نمبر: 3173 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ الْمَعْمَرِيِّ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ: فِي عَبْدٍ بَيْنَ رَجُلَيْنِ، أَعْتَقَ أَحَدَهُمَا نَصِيبَهُ وَأَمْسَكَهُ الْآخَرُ، قَالَ: "مِيرَاثُهُ بَيْنَهُمَا".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
ابن طاؤس نے اپنے والد سے روایت کیا: غلام دو آدمیوں کے درمیان ہو (یعنی دو کا غلام ہو) اور ایک نے اپنے حصے سے آزاد کر دیا ہو اور دوسرے نے روک رکھا ہو، طاؤوس رحمہ اللہ نے کہا: اس کی میراث دونوں (مالکان) کے درمیان تقسیم ہو گی۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 3173]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 3182] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [البيهقي 280/10]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (3172) باب پر واپس اگلی حدیث (3174) →