الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ ، حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ ، يُونُسَ ، الْحَسَنِ
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ، حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ الْحَسَنِ: سُئِلَ عَنْ مِيرَاثِ السَّائِبَةِ، فَقَالَ: "كُلُّ عَتِيقٍ سَائِبَةٌ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
یونس سے مروی ہے حسن رحمہ اللہ سے آزاد شدہ غلام کی میراث کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دیا: ہر آزاد شدہ غلام سائبہ ہے۔ (یعنی اس کی میراث آزاد کرنے والے کے لئے ہے)۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 3151]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 3160] »
اس اثر کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11478]
الحكم: إسناده صحيح