بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3132 — حمیل کو میراث دینے کا بیان
کتب سنن دارمی وراثت کے مسائل کا بیان حمیل کو میراث دینے کا بیان حدیث 3132
حدیث نمبر: 3132 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، عَنْ ابْنِ إِدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ الْحَسَنِ، وَابْنِ سِيرِينَ، قَالَا: "لَا يُوَرَّثُ الْحَمِيلُ إِلَّا بِبَيِّنَةٍ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
ہشام سے مروی ہے کہ حسن و ابن سیرین رحمہم اللہ نے کہا: حمیل بلا بینہ کے وارث نہ مانا جائے گا۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 3132]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 3141] »
اس اثر کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11417] ، اس کی سند میں ابن ادریس کا نام عبداللہ ہے۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (3131) باب پر واپس اگلی حدیث (3133) →