بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3068 — بیوی شوہر کے قتل عمد یا قتل خطا کی دیت کی وارث ہو گی
کتب سنن دارمی وراثت کے مسائل کا بیان بیوی شوہر کے قتل عمد یا قتل خطا کی دیت کی وارث ہو گی حدیث 3068
حدیث نمبر: 3068 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: "تَرِثُ الْمَرْأَةُ مِنْ دِيَةِ زَوْجِهَا فِي الْعَمْدِ وَالْخَطَإِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: بیوی شوہر کے قتل عمد یا قتل خطا کی دیت کی وارث ہو گی۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 3068]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح إلى إبراهيم، [مكتبه الشامله نمبر: 3078] »
اس اثر کی سند ابراہیم رحمہ اللہ تک صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 7602] ، [ابن حزم فى المحلی 475/10]
الحكم: إسناده صحيح إلى إبراهيم
← پچھلی حدیث (3067) باب پر واپس اگلی حدیث (3069) →