بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3069 — بیوی شوہر کے قتل عمد یا قتل خطا کی دیت کی وارث ہو گی
کتب سنن دارمی وراثت کے مسائل کا بیان بیوی شوہر کے قتل عمد یا قتل خطا کی دیت کی وارث ہو گی حدیث 3069
حدیث نمبر: 3069 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: "الدِّيَةُ عَلَى فَرَائِضِ اللَّهِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: دیت کے حق دار الله تعالیٰ کے مقرر کردہ حصص ہیں۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 3069]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح إلى إبراهيم، [مكتبه الشامله نمبر: 3079] »
اس روایت کی سند بھی ابرا ہیم رحمہ اللہ تک صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 7607] ، [ابن منصور 300]
الحكم: إسناده صحيح إلى إبراهيم
← پچھلی حدیث (3068) باب پر واپس اگلی حدیث (3070) →