حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ السَّوَادِ، أَسْلَمَ عَلَى يَدَيْ رَجُلٍ، قَالَ: "يَعْقِلُ عَنْهُ، وَيَرِثُهُ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
منصور سے مروی ہے ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے مخلوط لوگوں (اہل السداد) کے بارے میں پوچھا گیا (جہاں مسلم غیر مسلم مخلوط ہوں)، جب ان میں سے کوئی کسی مسلمان کے ہاتھ پر اسلام لائے؟ کہا: اس کی طرف سے دیت دے گا اور مسلمان کرنے والا اس کا وارث ہو گا۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 3067]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح إلى إبراهيم النخعي، [مكتبه الشامله نمبر: 3077] »
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ تک اس اثر کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [عبدالرزاق 9873] ، [ابن منصور 204] ، [المحلی 58/11-59]
الحكم: إسناده صحيح إلى إبراهيم النخعي