بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2996 — لعان کرنے والے میاں بیوی کے بیٹے کی وراثت کا بیان
کتب سنن دارمی وراثت کے مسائل کا بیان لعان کرنے والے میاں بیوی کے بیٹے کی وراثت کا بیان حدیث 2996
حدیث نمبر: 2996 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، قَالَ: "وَلَدُ الْمُلَاعَنَةِ لِأُمِّه، تَرِثُ فَرِيضَتَهَا مِنْهُ، وَسَائِرُ ذَلِكَ فِي بَيْتِ الْمَالِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام زہری رحمہ اللہ نے بیان کیا: ولد الملاعنہ: اس کی ماں اس کی وارث ہوگی اور اپنا حصہ اس کے مال سے لے گی، اور یہ سب مال بیت المال میں جائے گا۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 2996]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح إلى الزهري، [مكتبه الشامله نمبر: 3006] »
اس اثر کی سند زہری رحمہ اللہ تک صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11370] ، [عبدالرزاق 12484] ، [كنزل العمال 40608]
الحكم: إسناده صحيح إلى الزهري
← پچھلی حدیث (2995) باب پر واپس اگلی حدیث (2997) →