بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 270 — علم کے ساتھ عمل اور اس میں حسن نیت کا بیان
کتب سنن دارمی مقدمہ علم کے ساتھ عمل اور اس میں حسن نیت کا بیان حدیث 270
هَارُونُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ ، ابْنَ جُرَيْجٍ ، عَمَّنْ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ جُرَيْجٍ يَذْكُرُ عَمَّنْ حَدَّثَهُ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: "تَدَارُسُ الْعِلْمِ سَاعَةً مِنْ اللَّيْلِ، خَيْرٌ مِنْ إِحْيَائِهَا".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا عبدالله بن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: رات کے کچھ وقت میں علم کا مذاکرہ کرنا پوری رات کی عبادت سے بہتر ہے۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 270]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 271] »
اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ دیکھئے: [مصنف عبدالرزاق 20469] ، [جامع بيان العلم 107] لیکن بیہقی نے [المدخل 459] میں صحیح سند سے ذکر کیا ہے۔ نیز دیکھئے: [جامع بيان العلم 96، 106] و [الفقيه والمتفقه 14/1، 19]
الحكم: إسناده ضعيف
← پچھلی حدیث (269) باب پر واپس اگلی حدیث (271) →