☽ 5 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2620
کتب← سنن دارمی← ابواب← باب← حدیث نمبر 2620
حدیث نمبر: 2620 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ ، شُعْبَةُ ، مُحَارِبٍ ، جَابِرًا
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَارِبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرًا: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "وَزَنَ لَهُمْ دَرَاهِمَ فَأَرْجَحَهَا".
اردو ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
جابر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کو قرض ادا کیا اور زیادہ دیا۔ [سنن دارمي/من كتاب البيوع/حدیث: 2620]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح وهو جزء من حديث طويل متفق عليه، [مكتبه الشامله نمبر: 2626] »
اس روایت کی سند صحیح اور یہ حدیثِ طویل کا ایک جزء ہے جو متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 443، 2097] ، [مسلم 715] ، [أبوداؤد 3347] ، [نسائي 4605] ، [أبويعلی 1793] ، [ابن حبان 4911] ، [الحميدي 1322] ۔ نیز ایک مفصل حدیث اس بارے میں (2601) نمبر پر گذر چکی ہے۔
وضاحت
(تشریح حدیث 2619)
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ قرض دار اپنی خوشی سے بغیر شرط کے زیادہ دے تو لے لینے میں کوئی قباحت نہیں، اور قرض اچھی طرح ادا کرنے کا مطلب یہ ہے کہ اچھا مال ادا کرے، یا کچھ زائد بھی دیدے، اور قرض خواہ کا شکر بھی ادا کرے۔
الحكم: إسناده صحيح وهو جزء من حديث طويل متفق عليه
پچھلی حدیث → (2619) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2621)