أَبُو نُعَيْمٍ ، شُعْبَةُ ، لِمُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، أَنَسٌ
أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: قُلْتُ لِمُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ: أَكَانَ أَنَسٌ يَذْكُرُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِلنُّعْمَانِ بْنِ مُقَرِّنٍ: "ابْنُ أُخْتِ الْقَوْمِ مِنْهُمْ؟". قَالَ: نَعَمْ.
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
شعبہ نے کہا: میں نے معاویہ بن قرہ سے پوچھا: کیا سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نعمان بن مقرن کے لئے فرمایا: ”قوم کی بہن کا بیٹا قوم کا ہی فرد ہے۔“ کہا: ہاں۔ [سنن دارمي/من كتاب السير/حدیث: 2563]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2569] »
اس روایت کی سند صحیح اور حدیث متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 3528] ، [مسلم 1059] ، [أبويعلی 3002] ، [ابن حبان 4501]
الحكم: إسناده صحيح