بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2530 — مشرکین کے تحفے قبول کرنے کا بیان
کتب سنن دارمی سیر کے مسائل مشرکین کے تحفے قبول کرنے کا بیان حدیث 2530
حدیث نمبر: 2530 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ ، عُمَارَةُ بْنُ زَاذَانَ ، ثَابِتٍ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، أَخْبَرَنَا عُمَارَةُ بْنُ زَاذَانَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ"أَنَّ مَلِكَ ذِي يَزَنٍ أَهْدَى إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُلَّةً أَخَذَهَا بِثَلَاثَةٍ وَثَلَاثِينَ بَعِيرًا، أَوْ ثَلَاثٍ وَثَلَاثِينَ نَاقَةَ، فَقَبِلَهَا".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ذی یزن کے بادشاہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لئے ایک حلہ 33 اونٹوں کے عوض یا 33 اونٹنیوں کے عوض خرید کر ہدیہ بھیجا جس کو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے قبول فرما لیا۔ [سنن دارمي/من كتاب السير/حدیث: 2530]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 2536] »
اس روایت کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 4034] ، [أبويعلی 3418] ، [شرح مشكل الآثار للطحاوي 4344]
الحكم: إسناده حسن
← پچھلی حدیث (2529) باب پر واپس اگلی حدیث (2531) →