بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 249 — علم کے اٹھ جانے (ختم ہو جانے) کا بیان
کتب سنن دارمی مقدمہ علم کے اٹھ جانے (ختم ہو جانے) کا بیان حدیث 249
مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ ، أَبُو كُدَيْنَةَ ، قَابُوسَ ، أَبِيهِ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ، حَدَّثَنَا أَبُو كُدَيْنَةَ، عَنْ قَابُوسَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: "هَلْ تَدْرُونَ مَا ذَهَابُ الْعِلْمِ؟، قُلْنَا: لَا، قَالَ: ذَهَابُ الْعُلَمَاءِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: کیا تم جانتے ہو «ذهاب العلم» (یعنی علم کا اٹھ جانا) سے مراد کیا ہے؟ ہم نے کہا نہیں، فرمایا: اس سے مراد علماء کا اٹھ جانا ہے۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 249]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 249] »
اس کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مجمع الزوائد 1007] ، [مسند أبى يعلی 7074] ، [العلم لأبي خيثمه 53]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (248) باب پر واپس اگلی حدیث (250) →