☽ 3 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2480
کتب← سنن دارمی← ابواب← باب← حدیث نمبر 2480
حدیث نمبر: 2480 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلْقَمَةُ ، مُقَاتِلَ بْنَ حَيَّانَ ، مُسْلِمُ بْنُ هَيْصَمٍ ، النُّعْمَانِ بْنِ مُقَرِّنٍ
قَالَ عَلْقَمَةُ: فَحَدَّثْتُ بِهِ مُقَاتِلَ بْنَ حَيَّانَ، فَقَالَ: حَدَّثَنِي مُسْلِمُ بْنُ هَيْصَمٍ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ مُقَرِّنٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ.
اردو ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
علقمہ نے کہا: میں نے اس حدیث کو مقاتل بن حیان سے بیان کی تو انہوں نے کہا: یہی حدیث مجھ سے مسلم بن ہیصم نے سیدنا نعمان بن مقرن رضی اللہ عنہ سے بیان کی اور انہوں نے ایسے ہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کی۔ [سنن دارمي/من كتاب السير/حدیث: 2480]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده موصول بالإسناد السابق وهذا إسناد جيد، [مكتبه الشامله نمبر: 2487] »
اس روایت کی تخریج او پرگذر چکی ہے۔
الحكم: إسناده موصول بالإسناد السابق وهذا إسناد جيد
پچھلی حدیث → (2479) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2481)