بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2480 — جنگ کرنے سے پہلے اسلام کی دعوت دینے کا بیان
کتب سنن دارمی سیر کے مسائل جنگ کرنے سے پہلے اسلام کی دعوت دینے کا بیان حدیث 2480
حدیث نمبر: 2480 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلْقَمَةُ ، مُقَاتِلَ بْنَ حَيَّانَ ، مُسْلِمُ بْنُ هَيْصَمٍ ، النُّعْمَانِ بْنِ مُقَرِّنٍ
قَالَ عَلْقَمَةُ: فَحَدَّثْتُ بِهِ مُقَاتِلَ بْنَ حَيَّانَ، فَقَالَ: حَدَّثَنِي مُسْلِمُ بْنُ هَيْصَمٍ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ مُقَرِّنٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ.
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
علقمہ نے کہا: میں نے اس حدیث کو مقاتل بن حیان سے بیان کی تو انہوں نے کہا: یہی حدیث مجھ سے مسلم بن ہیصم نے سیدنا نعمان بن مقرن رضی اللہ عنہ سے بیان کی اور انہوں نے ایسے ہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کی۔ [سنن دارمي/من كتاب السير/حدیث: 2480]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده موصول بالإسناد السابق وهذا إسناد جيد، [مكتبه الشامله نمبر: 2487] »
اس روایت کی تخریج او پرگذر چکی ہے۔
الحكم: إسناده موصول بالإسناد السابق وهذا إسناد جيد
← پچھلی حدیث (2479) باب پر واپس اگلی حدیث (2481) →