بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2341 — پھل فروٹ کی چوری میں ہاتھ نہ کاٹے جانے کا بیان
کتب سنن دارمی حدود کے مسائل پھل فروٹ کی چوری میں ہاتھ نہ کاٹے جانے کا بیان حدیث 2341
حدیث نمبر: 2341 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، يَحْيَى هُوَ ابْنُ سَعِيدٍ ، مُحَمَّدَ بْنَ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ ، رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى هُوَ ابْنُ سَعِيدٍ، أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ أَخْبَرَهُ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: "لَا قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلَا كَثَرٍ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرما رہے تھے کہ: پھل اور خوشے کی چوری میں قطع ید نہیں ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الاحدود/حدیث: 2341]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2350] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 4388] ، [نسائي 4976] ، [طبراني 260/4، 4339] ، [ابن حبان 4466] ، [الموارد 1505] ، [الحميدي 411]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (2340) باب پر واپس اگلی حدیث (2342) →