بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2279 — اس کا بیان کہ لونڈی کی آزادی اس کا مہر ہو سکتا ہے
کتب سنن دارمی نکاح کے مسائل اس کا بیان کہ لونڈی کی آزادی اس کا مہر ہو سکتا ہے حدیث 2279
حدیث نمبر: 2279 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُسَدَّدٌ ، حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ، عَنْ أَنَسٍ:"أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْتَقَ صَفِيَّةَ وَجَعَلَ عِتْقَهَا صَدَاقَهَا".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سیدہ صفیہ بنت حی رضی اللہ عنہا کو آزاد کیا اور ان کی آزادی ہی کو مہر قرار دیا۔ [سنن دارمي/من كتاب النكاح/حدیث: 2279]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح والحديث متفق عليه، [مكتبه الشامله نمبر: 2288] »
اس روایت کی سند صحیح اور حدیث متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 2228] ، [مسلم 1365] ، [أبوداؤد 2054] ، [ترمذي 1115] ، [نسائي 3342] ، [ابن ماجه 1957] ، [أبويعلی 3050] ، [ابن حبان 4061]
الحكم: إسناده صحيح والحديث متفق عليه
← پچھلی حدیث (2278) باب پر واپس اگلی حدیث (2280) →