بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2154 — مشک سے منہ لگا کر پانی پینے کی ممانعت کا بیان
کتب سنن دارمی مشروبات کا بیان مشک سے منہ لگا کر پانی پینے کی ممانعت کا بیان حدیث 2154
حدیث نمبر: 2154 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَفَّانُ ، حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، قَتَادَةُ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
أَخْبَرَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، أَخْبَرَنَا قَتَادَةُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "نَهَى أَنْ يُشْرَبَ مِنْ فِي السِّقَاءِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مشک کے منہ سے (منہ لگا کر) پینے سے منع فرمایا۔ [سنن دارمي/من كتاب الاشربة/حدیث: 2154]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2163] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 5629] ، [أبوداؤد 3719] ، [ترمذي 1825] ، [نسائي 4460] ، [أحمد 241/1] ، [طبراني 306/11، 11819، وغيرهم]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (2153) باب پر واپس اگلی حدیث (2155) →