بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 186 — ہر سوال کا جواب دے دینے والے مفتی کا بیان
کتب سنن دارمی مقدمہ ہر سوال کا جواب دے دینے والے مفتی کا بیان حدیث 186
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: "لَا أَدْرِي نِصْفُ الْعِلْمِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام شعبی رحمہ اللہ نے کہا: «لا أدري» (میں نہیں جانتا ہوں کہنا) نصف علم ہے۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 186]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 186] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [الفقيه والمتفقه 173/2]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (185) باب پر واپس اگلی حدیث (187) →