☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Darimi

Hadith No.: 1717
Books← Sunan Darimi← Chapters← Bab← Hadith No. 1717
سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَبَّادِ بْنِ الْعَوَّامِ ، سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ ، الزُّهْرِيِّ ، أَيُّوبَ بْنِ بَشِيرٍ ، حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ الْعَوَّامِ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ بَشِيرٍ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الصَّدَقَاتِ أَيُّهَا أَفْضَلُ؟ قَالَ: "عَلَى ذِي الرَّحِمِ الْكَاشِحِ".
Translation: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پوچھا کہ کون سا صدقہ افضل ہے؟ فرمایا: ”وہ صدقہ جو بغض و عداوت رکھنے والے رشتے دار پر کیا گیا ہو۔“ [سنن دارمي/من كتاب الزكاة/حدیث: 1717]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «، [مكتبه الشامله نمبر: 1721] »
اس حدیث کی سند ضعیف ہے۔ دیکھئے: [مجمع الزوائد 4815]
وضاحت
(تشریح حدیث 1716)
یعنی وہ عزیز و رشتے دار جو اپنے پہلو میں بغض و عداوت چھپائے رکھتا ہو اس کو صدقہ دینا سب سے افضل ہے۔
← Previous Hadith (1716) Back to Bab Next Hadith → (1718)