بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1538 — نماز میں اگر کمی رہ جائے تو کیا کرنا چاہئے
کتب سنن دارمی نماز کے مسائل نماز میں اگر کمی رہ جائے تو کیا کرنا چاہئے حدیث 1538
حدیث نمبر: 1538 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ ، مَالِكٌ ، ابْنِ شِهَابٍ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هُرْمُزَ الْأَعْرَجِ ، ابْنِ بُحَيْنَةَ
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هُرْمُزَ الْأَعْرَجِ، عَنْ ابْنِ بُحَيْنَةَ، قَالَ:"صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ قَامَ وَلَمْ يَجْلِسْ، وَقَامَ النَّاسُ، فَلَمَّا قَضَى الصَّلَاةَ، نَظَرْنَا تَسْلِيمَهُ فَكَبَّرَ، فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ، ثُمَّ سَلَّمَ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا عبدالله بن مالک ابن بحینہ رضی اللہ عنہ نے کہا: ہمیں رسول الله صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دو رکعت نماز پڑھائی اور کھڑے ہو گئے اور بیٹھے نہیں (یعنی تشہد نہیں کیا) اور مقتدی بھی آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ کھڑے ہو گئے، پھر جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نماز پوری کر لی تو ہم سلام پھیرنے کے انتظار میں تھے کہ آپ نے تکبیر کہی اور سلام پھیرنے سے پہلے بیٹھے بیٹھے دو سجدے کئے پر سلام پھیرا۔ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1538]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1540] »
یہ حدیث صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 829، 830] ، [مسلم 570] ، [أبوداؤد 1034] ، [أبويعلی 2639] ، [ابن حبان 1938]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1537) باب پر واپس اگلی حدیث (1539) →