بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1539 — نماز میں اگر کمی رہ جائے تو کیا کرنا چاہئے
کتب سنن دارمی نماز کے مسائل نماز میں اگر کمی رہ جائے تو کیا کرنا چاہئے حدیث 1539
حدیث نمبر: 1539 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ ، حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ ، مَالِكِ ابْنِ بُحَيْنَةَ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ مَالِكِ ابْنِ بُحَيْنَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"قَامَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ مِنْ الظُّهْرِ أَوْ الْعَصْرِ، فَلَمْ يَرْجِعْ حَتَّى فَرَغَ مِنْ صَلَاتِهِ ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيْ الْوَهْمِ، ثُمَّ سَلَّمَ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا مالک ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ظہر یا عصر کی نماز میں دو رکعت پر کھڑے ہو گئے اور پھر تشہد کے لئے لوٹے نہیں، یہاں تک کہ اپنی نماز سے فارغ ہو گئے، پھر دو سجدے کئے پھر سلام پھیرا۔ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1539]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1541] »
یہ حدیث صحیح متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 830، 1224] ، [مسلم 87، 570] ، [أبوداؤد 1034]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1538) باب پر واپس اگلی حدیث (1540) →