بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1487 — جب جماعت کھڑی ہو جائے تو فرض نماز کے علاوہ کوئی نماز نہیں
کتب سنن دارمی نماز کے مسائل جب جماعت کھڑی ہو جائے تو فرض نماز کے علاوہ کوئی نماز نہیں حدیث 1487
حدیث نمبر: 1487 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ الْفَلَّاسُ ، غُنْدَرٌ ، شُعْبَةَ ، وَرْقَاءَ ، عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ الْفَلَّاسُ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ وَرْقَاءَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَحْوَهُ.
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
اس سند سے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ایسے ہی روایت کیا۔ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1487]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1489] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ تخریج اوپر گذر چکی ہے۔ مزید تفصیل کے لئے دیکھئے: [أبويعلی 6379] ، [ابن حبان 2190]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1486) باب پر واپس اگلی حدیث (1488) →