بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1486 — جب جماعت کھڑی ہو جائے تو فرض نماز کے علاوہ کوئی نماز نہیں
کتب سنن دارمی نماز کے مسائل جب جماعت کھڑی ہو جائے تو فرض نماز کے علاوہ کوئی نماز نہیں حدیث 1486
حدیث نمبر: 1486 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو عَاصِمٍ ، زَكَرِيَّا بْنِ إِسْحَاق ، عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ زَكَرِيَّا بْنِ إِسْحَاق، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِذَا أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ، فَلَا صَلَاةَ إِلَّا الْمَكْتُوبَةُ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب نماز کی اقامت کہی جائے تو سوائے فرض نماز کے کوئی نماز نہیں۔ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1486]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «، [مكتبه الشامله نمبر: 1488] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 710] ، [أبوداؤد 1266] ، [ترمذي 421] ، [نسائي 864] ، [ابن ماجه 1151]
← پچھلی حدیث (1485) باب پر واپس اگلی حدیث (1487) →