بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1411 — چھوٹے مصلے پر نماز پڑھنے کا بیان
کتب سنن دارمی نماز کے مسائل چھوٹے مصلے پر نماز پڑھنے کا بیان حدیث 1411
حدیث نمبر: 1411 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ ، وَأَبُو الْوَلِيدِ ، شُعْبَةَ ، سُلَيْمَانَ الشَّيْبَانِيِّ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ ، مَيْمُونَةَ
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ، وَأَبُو الْوَلِيدِ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ "يُصَلِّي عَلَى الْخُمْرَةِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
ام المومنین سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خمرة پر نماز پڑھتے تھے۔ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1411]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح وسليمان هو: ابن أبي سليمان الشيباني. والحديث متفق عليه، [مكتبه الشامله نمبر: 1413] »
یہ حدیث صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 333، 381] ، [مسلم 513] ، [أبوداؤد 656] ، [نسائي 737] ، [ابن ماجه 1028] ، [أبويعلی 7090] ، [الحميدي 313 وغيرهم]
وضاحت
(تشریح حدیث 1410)
«خمرة» اس چھوٹے سے ٹکڑے کو کہتے ہیں جس پر فقط سجدے کے لئے سر رکھا جا سکے، چاہے وہ ٹکڑا چٹائی کا ہو، کپڑ ے کا ہو یا چھال گھاس وغیرہ کا بنا ہو۔
الحكم: إسناده صحيح وسليمان هو: ابن أبي سليمان الشيباني. والحديث متفق عليه
← پچھلی حدیث (1410) باب پر واپس اگلی حدیث (1412) →