بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1342 — رکوع میں کیا کہنا چاہئے
کتب سنن دارمی نماز کے مسائل رکوع میں کیا کہنا چاہئے حدیث 1342
حدیث نمبر: 1342 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ ، مُوسَى بْنُ أَيُّوبَ ، إِيَاسُ بْنُ عَامِرٍ ، عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ أَيُّوبَ، حَدَّثَنِي عَمِّي إِيَاسُ بْنُ عَامِرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ، يَقُولُ: لَمَّا نَزَلَتْ فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ سورة الواقعة آية 74، قَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "اجْعَلُوهَا فِي رُكُوعِكُمْ"، فَلَمَّا نَزَلَتْ سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الأَعْلَى سورة الأعلى آية 1 قَالَ:"اجْعَلُوهَا فِي سُجُودِكُمْ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا عقبۃ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب یہ آیت «‏‏‏‏ ﴿فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ﴾ » ‏‏‏‏ نازل ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہم سے فرمایا: یہ رکوع میں کہا کرو، پھر جب « ﴿سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى﴾ » نازل ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اسے اپنے سجدوں میں پڑھا کرو۔ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1342]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1344] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 869] ، [ابن ماجه 887] ، [أبويعلی 1738] ، [ابن حبان 1898]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1341) باب پر واپس اگلی حدیث (1343) →