بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1200 — حیض والی عورت کا مسجد میں داخل ہونے کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل حیض والی عورت کا مسجد میں داخل ہونے کا بیان حدیث 1200
حدیث نمبر: 1200 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: "تَتَنَاوَلُ الْحَائِضُ الشَّيْءَ مِنْ الْمَسْجِدِ، وَلَا تَدْخُلُهُ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: حائضہ عورت مسجد سے کوئی چیز اٹھا سکتی ہے، داخل نہیں ہو گی۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1200]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 1205] »
جعفر بن حارث کی وجہ سے اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 360/2]
الحكم: إسناده حسن
← پچھلی حدیث (1199) باب پر واپس اگلی حدیث (1201) →