بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1199 — حیض والی عورت کا مسجد میں داخل ہونے کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل حیض والی عورت کا مسجد میں داخل ہونے کا بیان حدیث 1199
حدیث نمبر: 1199 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَخْبَرَنَا الْمُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: "لَا بَأْسَ أَنْ تَتَنَاوَلَ الْحَائِضُ مِنْ الْمَسْجِدِ الشَّيْءَ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حائضہ کے مسجد سے کچھ اٹھا لینے میں کوئی حرج نہیں۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1199]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1204] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 360/2]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1198) باب پر واپس اگلی حدیث (1200) →