☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Darimi

Hadith No.: 1189
Books← Sunan Darimi← Chapters← Bab← Hadith No. 1189
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ نِسَاءَ ابْنِ عُمَرَ، وَأُمَّهَاتِ أَوْلَادِهِ كُنَّ إِذَا اغْتَسَلْنَ لَمْ يَنْقُضْنَ عِقَصَهُنَّ مِنْ حَيْضٍ، وَلَا جَنَابَةٍ".
Translation: محمد الیاس بن عبدالقادر
نافع (مولى ابن عمر) سے مروی ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کی بیویاں اور لونڈیاں جب غسل حیض و جنابت کرتیں تو چوٹیاں نہیں کھولتی تھیں۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1189]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1194] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 74/1] و [عبدالرزاق 1047]
وضاحت
(تشریح احادیث 1180 سے 1189)
«عقص» جمع «عقيصة» گوندھی ہوئی چوٹی۔
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (1188) Back to Bab Next Hadith → (1190)