حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، قَالَ: قَالَ إِبْرَاهِيمُ: "إِذَا بَلَّتْ أُصُولَهُ وَأَطْرَافَهُ، لَمْ تَنْقُضْهُ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
منصور سے مروی ہے امام ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: جب زلفوں کے کنارے اور جڑ بھیگ جائیں تو انہیں نہیں کھولے گی۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1188]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1193] »
اس کی سند صحیح ہے۔ کہیں اور یہ روایت نہیں ملی۔
الحكم: إسناده صحيح