بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1190 — جنبی عورت کا حیض شروع ہونے سے پہلے غسل کرنے کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل جنبی عورت کا حیض شروع ہونے سے پہلے غسل کرنے کا بیان حدیث 1190
حدیث نمبر: 1190 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَجَّاجٌ ، حَمَّادٌ ، عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ ، أُمِّ مُحَمَّدٍ ، أُمِّ سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أُمِّ مُحَمَّدٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ: "لَا يَنْقُضْنَ عِقَصَهُنَّ مِنْ حَيْضٍ، وَلَا مِنْ جَنَابَةٍ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے کہا: حیض یا جنابت (کے غسل میں) عورتیں اپنی چوٹی نہیں کھولیں گی۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1190]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 1195] »
اس اثر کی سند قابلِ تحقیق ہے۔
الحكم: إسناده ضعيف
← پچھلی حدیث (1189) باب پر واپس اگلی حدیث (1191) →