بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1117 — حائضہ کے غسل کرنے سے پہلے جماع کرنے کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل حائضہ کے غسل کرنے سے پہلے جماع کرنے کا بیان حدیث 1117
حدیث نمبر: 1117 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ "حَتَّى يَطْهُرْنَ سورة البقرة آية 222، قَالَ: إِذَا انْقَطَعَ الدَّمُ، فَإِذَا تَطَهَّرْنَ سورة البقرة آية 222، قَالَ: اغْتَسَلْنَ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
مجاہد رحمہ اللہ سے مروی ہے «‏‏‏‏ ﴿حَتَّى يَطْهُرْنَ﴾ » ‏‏‏‏ سے مراد ہے جب خون کا آنا منقطع ہو جائے، اور « ﴿فَإِذَا تَطَهَّرْنَ﴾ » فرمایا: یعنی جب غسل کر لیں۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1117]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1121] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [تفسير طبري 385/2] ، [مصنف عبدالرزاق 1272] و [الدر المنثور 260/2]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1116) باب پر واپس اگلی حدیث (1118) →