بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1116 — حائضہ کے غسل کرنے سے پہلے جماع کرنے کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل حائضہ کے غسل کرنے سے پہلے جماع کرنے کا بیان حدیث 1116
حدیث نمبر: 1116 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَمَّنْ حَدَّثَهُ، عَنْ مُجَاهِدٍ "وَلا تَقْرَبُوهُنَّ حَتَّى يَطْهُرْنَ سورة البقرة آية 222، قَالَ: حَتَّى يَنْقَطِعَ الدَّمُ، فَإِذَا تَطَهَّرْنَ سورة البقرة آية 222، قَالَ: إِذَا اغْتَسَلْنَ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
مجاہد رحمہ اللہ نے آیت « ﴿وَلَا تَقْرَبُوهُنَّ حَتَّى يَطْهُرْنَ فَإِذَا تَطَهَّرْنَ﴾ » [بقرة: 222/2] کے بارے میں کہا: «يَطْهُرْنَ» یعنی جب خون رک جائے اور «فَإِذَا تَطَهَّرْنَ» سے مراد ہے جب وہ غسل کر لیں۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1116]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 1120] »
اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ تفصیل آگے آرہی ہے۔
الحكم: إسناده ضعيف
← پچھلی حدیث (1115) باب پر واپس اگلی حدیث (1117) →