بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1038 — حائضہ اگر آیت سجدہ سنے تو سجدہ نہ کرے
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل حائضہ اگر آیت سجدہ سنے تو سجدہ نہ کرے حدیث 1038
حدیث نمبر: 1038 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وأبي الضحي، قَالَا: "لَا تَسْجُدُ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام ابراہیم اور ابوالضحیٰ رحمہما اللہ دونوں نے کہا کہ سجدہ نہ کرے گی۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1038]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1042] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ ابوالضحیٰ کا نام مسلم بن صبیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 14/2]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1037) باب پر واپس اگلی حدیث (1039) →