بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1039 — حائضہ اگر آیت سجدہ سنے تو سجدہ نہ کرے
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل حائضہ اگر آیت سجدہ سنے تو سجدہ نہ کرے حدیث 1039
حدیث نمبر: 1039 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَا: "لَيْسَ عَلَيْهَا ذَاكَ الصَّلَاةُ أَكْبَرُ مِنْ ذَلِكَ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام ابراہیم اور سعید بن جبیر رحمہما اللہ دونوں نے کہا: اس پر سجدہ واجب نہیں، نماز اس سے بہت بڑی ہے۔ یعنی جب نماز چھوڑ دیتی ہے تو سجدہ اس سے کم ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1039]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف فيه حجاج وهو: ابن أرطاة وهو ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 1043] »
حجاج بن ارطاة کی وجہ سے اس کی سند ضعیف ہے، لیکن معنی صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 13/2]
الحكم: إسناده ضعيف فيه حجاج وهو: ابن أرطاة وهو ضعيف
← پچھلی حدیث (1038) باب پر واپس اگلی حدیث (1040) →